طراز بندی
معنی
١ - نقش نگاری، زینت، سجاوٹ۔ "قافیہ اور ردیف کی مدد سے ان کی طراز بندی کر کے انھیں ایک قسم کی بالیدگی بخش دیتے ہیں۔" ( ١٩٦٦ء، شاعری اور تخیل، ٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'تراز' کے معرب 'طراز' کے بعد فارسی مصدر 'بستن' سے فعل امر 'بند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو"شاعری اور تخیل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نقش نگاری، زینت، سجاوٹ۔ "قافیہ اور ردیف کی مدد سے ان کی طراز بندی کر کے انھیں ایک قسم کی بالیدگی بخش دیتے ہیں۔" ( ١٩٦٦ء، شاعری اور تخیل، ٥ )